• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے میرپورخاص جانے والے بیوپاری سے ایم نائن پر لوٹ مار


کراچی سے میرپورخاص جانے والے بیوپاری سے ایم نائن پر لوٹ مار، ملزمان تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

ملزمان کی ٹول پلازہ کراس کرتے ہوئے سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی ہے۔

ویڈیو میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں ملزمان کو بیٹھے دیکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ واقعہ 30 اپریل کو پیش آیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید