• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک، بھارت کشیدگی پر نواز اور شہباز ملاقات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاک بھارت کشیدگی پر نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی۔

جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں پاک بھارت حالیہ صورتِ حال اور ملکی سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

میٹنگ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔

قومی خبریں سے مزید