ہو اُن کا اصل چہرہ اَگر دیکھنا تجھے
پردھان منتری کا ملمّع ہٹاکے دیکھ
مودی کی ذہنیت نظر آجائے گی شعورؔ
مودی کا لفظ دال پہ نقطہ لگاکے دیکھ
غیرظاہر شدہ جی ایل ٹی یونٹ اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث پایا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
پاکستان کی آبادی کا زیادہ تر حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے: محمد اورنگزیب
بی پی ایل میں آج کھیلے جانے والے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں: بنگلادیش کرکٹ بورڈ
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این ایجنسی کا استثنیٰ ختم کرنے کی منظوری دے دی
وجے ہزارے ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ میں بھارتی کرکٹ کے دو بڑے نام ویرات کوہلی نے دہلی جبکہ روہت شرما نے ممبئی کی نمائندگی نہیں کی۔ دونوں کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کی جانب سے میدان میں نظر نہیں آئے۔
وی وی ایس لکشمن کو ریڈ بال کرکٹ کی کوچنگ سونپے جانے کا امکان ہے: بھارتی میڈیا
مشکل کی اس گھڑی میں خالدہ ضیاء کی فیملی اور بنگلادیشی عوام کے ساتھ ہماری دعائیں ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
بھارتی ریاست اتر پردیش سے ایک انتہائی دردناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ریٹائرڈ ریلوے ملازم اور اس کی ذہنی معذور بیٹی کو مبینہ طور پر پانچ سال تک قید میں رکھ کر تشدد اور بھوک کا نشانہ بنایا گیا۔
اس حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرینی حملے کا سن کر مجھے بہت غصہ آیا۔
خالدہ ضیا 15 اگست 1946 کو دیناج پور میں پیدا ہوئیں
حادثے کے بعد شائے گل نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا
اس طرح کے گھناؤنے حملے امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں، خاص طور ایسے وقت میں جب امن کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
دبئ میں منعقد ہونے والے سال نو کی تقریبات 31 دسمبر سے 7 جنوری تک جاری رہیں گی، جس کے لیے شہریوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔