• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،سول ہسپتال کی سی ٹی سکین مشین پیرتک چالو ہوجائے گی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سول ہسپتال کی سی ٹی سکین مشین پیر تک چالو ہو جائے گی ہسپتال کے شعبہ ریڈیالوجی کے ذرائع نے بتایا کہ جو پرزہ خراب ہوا تھا وہ مل گیا ہے اور انجینئرز پیرتک سی ٹی سکین چالو کر دیں گے۔
تازہ ترین