• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ ……

مغربی ملکوں سے حاصل کردہ سیکڑوں لڑاکا جہاز،

ہر جہاز کی قیمت اربوں روپے،

بہت بڑی تعداد میں فوجی ڈرون،

ہر ڈرون کی قیمت کروڑوں روپے،

زمین اور فضا سے مار کرنیوالے بیشمار میزائل،

ہر میزائل کی لاگت کروڑوں روپے،

مہنگے ٹینک، طیارہ شکن توپیں اور میزائل شکن نظام،

مہنگی آبدوزیں اور جنگی بحری جہاز الگ،

پاکستان سے دس گنا بڑا جنگی بجٹ،

پھر بھی چند گھنٹوں میں بھارت کو شکست کیسے ہوگئی؟

میں نے سوال کیا۔

ڈوڈو نے مسکرا کے کہا،

بولر اچھا ہو تو

مہنگا ہیلمٹ اور قیمتی بیٹ بیٹسمین کو آؤٹ ہونے سے نہیں بچاتے۔

تازہ ترین