• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں ہمت ہار گئی، مسقط عمان میں کھیلے جانے والے لاسٹ فور میچ میں ایران نے پاکستان کو2-0سے شکست دی ۔

اسپورٹس سے مزید