• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کی تنظیم نو کا فیصلہ

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے)پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مشاورتی عمل مکمل کرلیا ہے۔صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر کوآرڈینیٹر بشری منظور مانیکا اور علی سانول نے پی ایس ایف کے نمائندوں سے ملاقات کی ۔جس میں پی  ایس ایف پنجاب کے صدر موسی کھوکھر اور سیکرٹری اطلاعات سبط حسن کا موقف سن کر رپورٹ صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کو پیش کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد سے مزید