• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم یونیورسٹی موسمِ گرما کی تعطیلات کی وجہ سے 31اگست تک بند رہے گی

اسلام آباد (عاطف شیرازی) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد، موسمِ گرما کی تعطیلات کی وجہ سے 31اگست 2025ء تک تدریسی سرگرمیوں کیلئے بند رہے گی.قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد، موسمِ گرما کی تعطیلات کی وجہ سے 31اگست 2025ء تک تدریسی سرگرمیوں کیلئے بند رہے گی۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی کے تمام ہاسٹلز بھی بند رہیں گے۔ تدریسی سرگرمیوں کی معطلی اور ہاسٹلز کی بندش کا متفقہ طور پر فیصلہ ڈینز ، سربراہانِ شعبہ، اور ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید