اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی 16جولائی 2025 ، صبح07:00 بجے سے دن11:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،شاہ پور،اتھال،ٹریٹ،ٹی اینڈٹی،بھارہ کہو۔I&II،،F-10مرکز، F-10، F-10/3 فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،نیسٹ روڈ، ای ایم ای کمپلکس،جھنگی، راولپنڈی کینٹ سرکل،نیو روات،پڑیال فیڈرز،چکوال سرکل، ڈفر،پی ڈی خان فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔