• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: رنگ روڈ پر مڈیسن کے گودام میں آتشزدگی، آگ بجھانے والے ادارے مصروف

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور کے رنگ روڈ پر واقع مڈیسن کے گودام میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق 8 فائر وہیکلز اور 2 واٹر باؤزر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق  آگ پر 70 فیصد سے زیادہ قابو پا لیا گیا ہے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ گودام میں لگی آگ پر جلد ہی قابو پا لیں گے۔

قومی خبریں سے مزید