• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جدہ شہر(فائل فوٹو)
جدہ شہر(فائل فوٹو)

سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ 

ریاض سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کی وجہ مشرقی سمت سے چلنے والی خشک ہوا ہے۔  

سعودی ماہرین موسمیات کے مطابق منگل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید