کیا کہا جائے اسے جو آدمی
اپنی سفّاکی پہ شرماتا نہیں
کتنے بے درد اور بے حس ہیں جنہیں
پھول سے بچوں پہ رحم آتا نہیں
ترجمان نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر طیب شاہ نے ملک میں موسمیاتی تبدیلیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایاہے کہ ہمارے ملک میں الاسکا کے کم ترین درجہ حرارت سے لے کر سہارا ڈیزرٹ کی طرح زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پڑ رہا ہے۔
چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے شاہدرہ میں مقتولہ نجمہ بی بی کے گھر کا دورہ کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کے پاس کوئی جواب نہیں تھا اور آج تک نہیں ہے، چند دن پہلے بھارتی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ تفتیش ابھی جاری ہے
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 336 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
اسد قیصر نے کہا کہ کوئی بیک ڈور ملاقاتیں یا مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، اگر مذاکرات ہو رہے ہوتے تو ہمارے ساتھ ایسا رویہ رکھا جاتا تھا؟
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہے نہ گنجائش۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ قسط جاری کرنے کا فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ نے باہمی رضا مندی سے کیا۔
پاکستان اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے چیف کمشنر سرفراز کمر ڈاہا نے کہا کہ پاکستان اسکاؤٹس عالمی اسکاؤٹ تحریک کا ایک فعال اور اہم رکن ہے۔
پولیس نے بتایا کہ مشکوک افراد نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو گولیاں لگنے سے مارا گیا۔
نائلہ کیانی نے آج صبح 6 بجے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا سر کر لی۔
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے ان طیاروں کے ذریعے زبردست فضائی برتری حاصل کی۔
انگینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے ملک کے لیے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم کے بیانات علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہیں
شرٹ کے اگلے حصے پر فلسطینی بچوں کے نام درج تھے، پچھلے حصے پر اسرائیل کو روکو Stop Israel کا نعرہ نمایاں طور پر لکھا تھا۔
حالیہ دریافت زمین پر زندگی کے قدیم ترین آثار کی نمائندگی کرتا ہے، اس سے قبل کینیڈا میں31 کروڑ سال پرانے امنائٹ کے باقیات اور قدموں کے نشان دریافت ہوئے تھےجن کو قدیم ترین دریافت قرار دیا گیا تھا۔
بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد ہونے کے باوجود بھی پاکستانی اداکار علی خان نے نئی بھارتی ویب سیریز میں نمایاں کردار ادا کرتے نظر آئے۔