• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر مغل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی کارروائی ہوئی۔

عدالت نے عامر مغل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 جون تک ملتوی کردی ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔

قومی خبریں سے مزید