• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دیدی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اظہر الاسلام کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔ 

عدالت نے سزائے موت کے قیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم سے بری کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اظہر الاسلام 2012 سے قید میں تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید