• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے حمزہ خان نے گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

حمزہ خان—فائل فوٹو
حمزہ خان—فائل فوٹو

پاکستان کے اسکواش کے کھلاڑی حمزہ خان نے آسٹریلیا میں گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

آسٹریلیا کے شہر کالگوری میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں حمزہ خان نے ہانک کانگ کے کاہئی ہو کو شکست دی۔

پاکستانی اسکواش پلیئرز فائنل میں 3-0 سے کامیاب ہوئے ہیں۔

پی ایس اے گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید