• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے 8 بج کر 49 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز ڈی ایچ  اے کے  مشرق میں 30 کلو میٹر کے قریب تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کی گہرانی 13 کلو میٹر تھی، کراچی میں کل سے اب تک نویں بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

قومی خبریں سے مزید