• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ اوپن ٹینس: ویمن فائنل میں آریانا سبالینکا اور کوکو گف مدِ مقابل ہونگی

کوکو گف اور  آریانا سبالینکا—فائل فوٹوز
کوکو گف اور  آریانا سبالینکا—فائل فوٹوز

فرنچ اوپن ٹینس کے ویمن ایونٹ کا فائنل آریانا سبالینکا اور کوکو گف کے درمیان کھیلا جائے گا۔

خواتین ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں کوکو گف نے لوئس بوائسن کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرا دیا۔

سیمی فائنل میں کوکو گف کی جیت کا اسکور 6-1، اور 6-2 رہا۔

فرنچ اوپن ٹینس میں دفاعی چیمپئن پولینڈ کی ایگا شیواٹک کو ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں شکست ہوگئی، انہیں عالمی نمبر ایک بیلارس کی آریانا سبالینکا نے تین سیٹ کے مقابلے کے بعد ہرادیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید