• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریا کے اسکول میں فائرنگ سے طلباء، اساتذہ سمیت 10 افراد ہلاک

ویانا (اے ایف پی) آسٹریا کے جنوب مشرقی شہر گراز کے ایک سکول میں ایک شخص کی فائرنگ سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ہائی اسکول کا طالب علم تھا اور اس نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی بھی کرلی۔افسوسناک واقعے میں طلبا، اساتذہ اورحملہ آورسمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔

دنیا بھر سے سے مزید