• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کو نوبیل انعام کی سفارش، مسلم لیگ فرانس کا خیر مقدم

پیرس( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) مسلم لیگ (ن )فرانس نے حکومت پاکستان کی جانب سے ٹرمپ کیلئے نوبیل امن انعام کی سفارش کا خیر مقدم کیا ہے، مسلم لیگ (ن) فرانس کے مرکزی رہنما سردار ظہور اقبال، چیئرمین راجہ علی اصغر، معروف شاعر و دانشور محمود راہی نے اپنے قائد میاں نواز شریف، وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے اس بات کا خیر مقدم کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے 2026ء کے نوبیل امن انعام کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی سفارش کی ہے جو خوش آئند بات ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید