• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کا بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

—فائل فوٹوز
—فائل فوٹوز

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کےلیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

فاسٹ بولر جوفرا آرچر اسکواڈ میں واپس آ گئے، انہوں نے آخری ٹیسٹ فروری 2021ء میں بھارت کے خلاف کھیلا تھا۔

انگلینڈ کی جانب سے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

دوسرا ٹیسٹ ایجبسٹن برمنگھم میں 2 جولائی سے شروع ہو گا۔

5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو 1-0 سے برتری حاصل ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید