• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرم: 5 اساتذہ سمیت 7 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے تری منگل میں مبینہ مقابلے میں 2 اشتہاریوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

 سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے مئی 2023ء میں 5 اساتذہ سمیت 7 افراد کو اسکول کے اندر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔

 ملزمان کی سروں کی قمیت 50، 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔

قومی خبریں سے مزید