• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا سے متعلق نئی پالیسی پر دستخط کر دیے۔ 

ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی کیوبا پالیسی واپس لے لی۔

امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق کیوبا پر معاشی پابندیاں برقرار رہیں گی۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی سیاحوں پر کیوبا کا سفر دوبارہ ممنوع قرار دے دیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید