کراچی ( پ ر ) جامع مسجد و مدرسہ تقویٰ اسلامیہ کے منتظم و مدیر عبداللہ ناصر مدنی کے مطابق ایک روزہ حقوق صحابہؓ و اہلبیت کانفرنس 16 جولائی بدھ کو بعد نماز مغرب کیٹل کالونی روڈ مٹکے والی گلی سے متصل جامعہ مسجد تقویٰ میں منعقد ہوگی ، علامہ ناصر رحمانی امیر جمیعت اہلحدیث سندھ و رئیس جامعہ مہدالسلفی گلستان جوہر خصوصی خطاب کرینگے۔