• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکہ روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ منگل کی شب کراچی سے ڈھاکہ کے لیے براستہ دبئی روانہ ہوگیا۔ پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، ,صائم ایوب ، فخر زمان ، محمد نواز ، ابرار احمد، خوشدل شاہ ، فہیم اشرف اور سپورٹ اسٹاف شامل ہیں۔ دوسرا گروپ 16 جولائی کی صبح کراچی سے روانہ ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید