• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کا الزام ،چھ آبپاشی اہلکار طلب

کشمور(نامہ نگار) اینٹی کرپشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے عوامی شکایات پر بندوں پر کام نہ کرنے، نہروں کی کھدائی نہ کرنے او ر کرپشن کرنے کے الزام میں کشمور ایریگیشن محکمہ کے دوانجینئروں  جبکہ چار ایس ڈی او ز کو لاڑکانہ کے اینٹی کرپشن آفس میں طلب کرلیا ہے ۔
تازہ ترین