• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی لگادی

بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ 

دارالحکومت مناما سے بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق بحرین میں اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کیلئے اہم فیصلہ کیا گیا۔

بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق کشیدہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث ایران اور عراق کا سفر ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید