• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: موٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر گیا، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر گیا، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔

 رسول پارک میں سیوریج کی کھدائی کے بعد طوفانی بارش کا پانی کھڑا ہو گیا تھا۔

ویڈیو کے مطابق شہری موٹر سائیکل پر گھر سے نکلا ہے اور کھلے مین ہول میں جا گرا۔

محلے داروں نے اپنی مدد آپ کے تحت شہری کو باہر نکالا اور اسے ڈوبنے سے بچا لیا۔

قومی خبریں سے مزید