• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندیم صابری اور دیگر پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت، خالد مقبول صدیقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے شہید امجد صابری قوال کے گروپ کے اراکین جس میں ان کے چھوٹے بھائی ندیم صابری و دیگر بھی شامل تھے پر دہشت گردوں کے حملے کی مزمت اور تین قوالوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار اور حملے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے نہتے انسانوں پر حملہ کر کے بزدلی کا ثبوت دیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید