جہانیاں(آن لائن)چاند پر پہلے انسانی قدم کے 56 برس مکمل ہو گئے،دنیا بھر میں چاند کا عالمی دن 20جولائی اتوار کو منایا جائے گا۔