• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی محکمہ موسمیات نے ریاض سمیت کئی شہروں کیلئے شدید گرمی کا ریڈ الرٹ جاری کردیا

ریاض( نیوز ڈیسک)سعودی محکمہ موسمیات نے مشرقی ریجن کے بیشتر شہروں اور ریاض ریجن کے کئی شہروں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاض سے جاری اس الرٹ کے مطابق الدمام، الخبر، الاحسا، بقیق، العدید، الجبیل، قطیف، راس تنورہ میں شدید گرمی متوقع ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید