• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پٹنہ (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں موسلا دھار بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مجموعی طور پر صرف آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 19 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر واقعات میں مرنے والی کی تعداد علیحدہ ہے۔بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ان المناک واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے لیے فی کس 4لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید