• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایرانی صدر ٹیکسی میں سفر پر مجبور

کراچی(نیوزڈیسک)غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایران کے صدر کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیاں کو حالیہ دورۂ تبریز کے دوران اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے قافلے میں شامل 3 سرکاری گاڑیاں پیٹرول میں پانی کی ملاوٹ کے باعث راستے میں خراب ہو گئیں، جس کے بعد صدر کو ٹیکسی کے ذریعے اپنا سفر مکمل کرنا پڑا۔

دنیا بھر سے سے مزید