• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں مفت میں آم لینا پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا، دکاندار نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی

—فیس بک ویڈیو گریب
—فیس بک ویڈیو گریب

کراچی میں مفت میں آم لینا پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا، پھل فروش نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔

پولیس اہلکار نے پھل فروش کا ترازو بھی اپنے ہاتھ میں اٹھا رکھا تھا، جبکہ پولیس اہلکار کی بائیک پر نمبر پلیٹ بھی نہیں ہے۔

دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث اہلکار الیاس کو معطل کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق اہلکار تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے میں تعینات تھا، مزید انکوائری کے بعد محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید