• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بعض دہشت گرد تنظیمیں واٹس ایپ چینل استعمال کر کے بلک میں واٹس ایپ میسیج بھیج رہی ہیں، طلال چوہدری

وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری—فائل فوٹو
وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری—فائل فوٹو

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بعض دہشت گرد تنظیمیں واٹس ایپ چینل استعمال کر کے بلک میں واٹس ایپ میسیج بھیج رہی ہیں تاکہ ان کا پُرتشدد ایجنڈا فروغ پا سکے۔ 

ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ ان دہشت گرد گروہوں کے لیے پاکستان کی زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ 

انہوں نے واٹس ایپ انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ ان واٹس ایپ اکاونٹس کو بند کرنے کے لیے اقدامات کرے۔

قومی خبریں سے مزید