کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ اور بھارت کا چوتھا ٹیسٹ بدھ سے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں شروع ہوگا۔ میچ کے لیے انگلینڈ کی پلئینگ الیون میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے اسپنر لیام ڈاوسن کو شعیب بشیر کی جگہ شامل کیا ہے۔