دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ، گڈو اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کا بتانا ہے کہ باقی دریا اپنے اپنے ہیڈ ورکس پر معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔