حامد یعقوب شیخ کو سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔
حامد یعقوب شیخ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ انہیں فوری طور پر سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
حامد یعقوب شیخ اس سے قبل سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز تعینات تھے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وفد کے لیے روضۂ رسول ﷺ کے دروازے کھولے گئے۔ وزیرِ اعظم نے روضۂ رسول ﷺ کی زیارت کی اور سلامِ عقیدت پیش کیا۔
ترجمان سینٹرل ریجن کے مطابق حادثہ ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر نے پاکستان کی اصلاحات اور معاشی استحکام کی تعریف کی ہے۔
کراچی میں ٹریفک حادثے میں راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئیں۔
بلدیہ ٹاؤن، ملیر، شاہ فیصل، لانڈھی، کورنگی، زمان ٹاؤن، بلوچ کالونی، اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور فیڈرل بی ایریا کے مختلف بلاکس میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے بعد 1 زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار کر لیے گئے۔
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے موقف کی تائید کردی۔
عباس عراقچی نے کہا کہ یہ ہمارے گہرے اور عظیم دو طرفہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، خطے میں امن اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے ہمارا عزم مضبوط اور مشترکہ ہے۔
محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کراچی کے دفتر سے انسپکٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پانی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش سنگین نتائج کی حامل ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی سول آبادی پر گولہ باری سے 3 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔
چار رکنی ڈاکٹرز کے وفد میں پروفیسرندیم قریشی، ڈاکٹر عارف خان، ڈاکٹر آفاق احمد اور ڈاکٹر عمر فاروق چار رکنی ٹیم میں شامل تھے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملاقات میں استعفیٰ دے دوں گا۔
سندھ ہائیکورٹ نے 300 کلو سے زائد افیون کی اسمگلنگ کیس کے ملزم کی رہائی کا حکم دے دیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل کے ہمراہ وفد بھی تہران پہنچا۔ فیلڈ مارشل کا دورۂ ایران جاری ثالثی کی کوششوں کا حصہ ہے۔