• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاقب جاوید نے ملتان میں انڈر 19 اسکلز کیمپ کا جائزہ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر ملتان کا دورہ کیااور کا انڈر 19اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا جائزہ لیا۔عاقب جاوید نے کوچز اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی اورجدید کوچنگ تکنیک کو سراہا گیا۔ کھلاڑیوں کو کیمپ کی افادیت سے آگاہ کیا گیا۔