• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ہاکی، کراچی اور شہید بے نظیر آباد فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی اور شہید بے نظیر آباد ڈویژن نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری آل سندھ انٹر ڈویژن پنک ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ دوسرے روز کراچی، لاڑکانہ، سکھر اور شہید بے نظیر آباد نے کامیابی حاصل کی۔ تیسری پوزیشن کا میچ لاڑکانہ اور سکھر کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید