• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’ ہنسنا منع ہے‘ کے شوز کراچی میں بھی ہوں گے

جیو نیوز کے مقبول پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ کے کچھ شوز اب منفرد مہمانوں کے ساتھ کراچی میں بھی ہوں گے۔

میزبان اور کامیڈین تابش ہاشمی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’ہنسنا منع ہے‘ کے کچھ شوز اب کراچی میں بھی ہوں گے۔

اپنے ویڈیو بیان میں تابش ہاشمی نے کہا کہ  بہت دنوں سے لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ کراچی میں کیوں نہیں ہورہا؟ ’ہنسنا منع ہے‘ کا پروگرام تو میں آپ لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ ’ہنسنا منع ہے‘ اب کراچی میں بھی ہورہا ہے۔

 تابش ہاشمی نے کہا کہ بہت جلد آپ لوگ ’ہنسنا منع ہے‘ کو جمعہ سے بھی، جو کراچی میں ریکارڈڈ ہے دیکھیں گے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید