• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ: بسیاں میں کار سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 2 افراد جاں بحق، 1زخمی

تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب

مانسہرہ کے علاقے بسیاں میں کار سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں 6 افراد سوار تھے جن میں سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

واقعے میں 3 افراد محفوظ رہے۔

لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید