سانحہ دریائے سوات: ایگزیکٹیو انجینئر محکمہ آبپاشی نے کمیٹی کو بیان اور شواہد دے دیے
سانحہ دریائےسوات کے حوالے سے ایگزیکٹیو انجنیئر وقار شاہ نے سیلابی صورتحال پر محکموں کو بھیجےگئے میسجز کمیٹی کو جمع کرائے جس میں سیلاب کے حوالے سے ریڈنگ سمیت دیگر ریکارڈ انکوئری کمیٹی میں پیش کیا گیا ہے۔
July 01, 2025 / 12:54 pm
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارش اور سیلاب میں 22 افراد جاں بحق، 11 زخمی
خیبرپختونخوا میں 25 جون سے اب تک بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کی تفصیل جاری کردی گئی۔
June 30, 2025 / 03:12 pm
سانحہ سوات پر اجلاس: اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سانحہ سوات کے پیشِ نظر اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
June 28, 2025 / 03:15 pm
خیبر پختونخوا: سیلاب سے 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی
خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پشاور سے پراونشل ڈیزاسسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔
June 27, 2025 / 11:13 pm
پشاور میں عید پر نہروں اور دریاؤں میں نہانے پر پاپندی لگادی گئی
پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے عید پر نہروں اور دریاوں میں نہانے پر پاپندی عائد کر دی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت پابندی 2 جون سے سات روز تک نافذ العمل ہوگی۔
June 02, 2025 / 06:12 pm
افغان باشندوں کی واپسی، 606 غیر قانونی تارکین کو افغانستان بھجوادیا
خیبر پختونخوا سے افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
May 30, 2025 / 10:50 am
کے پی میں بارش اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری
خیبر پختونخوا میں بارش اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔
May 28, 2025 / 06:19 am
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان
پراونشمل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان ہے۔
May 23, 2025 / 04:52 pm
وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو نے مہمند ڈیم کے فیز ٹو کا افتتاح کردیا
وفاقی وزیرِ آبی وسائل معین وٹو نے مہمند ڈیم کے فیز ٹو کا افتتاح کر دیا۔
May 23, 2025 / 01:09 pm
دیکھتے ہیں اب پی ٹی آئی بڑے علی بابا اور 40 چوروں کیساتھ کیا کرے گی، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اب دیکھتے ہیں کہ پی ٹی آئی بڑے علی بابا اور 40 چوروں کے ساتھ کیا کرے گی۔
May 20, 2025 / 03:26 pm
کوہستان میں مبینہ مالی بےضابطگی سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ ہوا۔
May 15, 2025 / 03:37 pm
پاک بھارت کشیدگی: وزیراعلیٰ کے پی کا شہداء کے ورثاء کو 50، زخمیوں کو 10 لاکھ دینے کا اعلان
خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ، علی امین گنڈا پور نے بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لیے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
May 15, 2025 / 03:26 pm
خیبر پختونخوا میں 37 فیصد بچے تعلیم سے محروم ہیں: رپورٹ میں انکشاف
خیبر پختون خوا کے محکمۂ تعلیم کی جانب سے اسکولوں سے باہر بچوں سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
May 06, 2025 / 11:04 am
مولانا فضل الرحمٰن نے گرینڈ الائنس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، شیخ وقاص اکرم
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے پہلے پارٹی سے مشاورت کے لیے وقت مانگا اور پھر انکار کیا۔
May 06, 2025 / 10:36 am