فوج اُن کی رفیقِ کار تھی تو
تائیدِ نظام کررہے تھے
جس کام پہ معترض ہیں وہ آج
کل خود یہی کام کررہے تھے
خالصتان کے پرچم اٹھائے مظاہرین نے بھارت مردہ باد اور قاتل مودی کے نعرے لگائے اور بھارتی جھنڈے کے ٹکڑے کر کے سفارتخانے کے سامنے پھینک دیے۔
بھارت میں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر جودھپور میں وزیر اعلیٰ کے قافلے کے لیے ٹریفک روٹ تبدیل کرنے کے بعد ایک گاڑی نے موٹر سائیکل سوار تین طلبہ کو کچل دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت کھیلوں سے منسلک 10 شخصیات کو قومی اعزازات دیے جائیں گے۔
بوب سمپسن نے 1986 سے 1996 تک آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی کوچنگ بھی کی۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 160 میں سے 95 بچوں کو سر یا سینے پر گولی مار کر قتل کیا گیا تھا
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کر دی۔
کراچی کے ڈیفنس میں بچوں کو قتل کرنے والی ماں کے خلاف تھانہ درخشاں میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہونے والی طویل ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ فیصلہ نہ ہوسکا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی حکومت آنے کے بعد پاک امریکا تعلقات میں غیرمعمولی بہتری آئی
امریکی صدر ٹرمپ روسی صدر پیوٹن سے مذاکرات کے لیے امریکی ریاست الاسکا پہنچ گئے ہیں، پیوٹن بھی الاسکا پہنچ گئے ہیں۔
سعودی عرب کے سیاحتی شہر ابھا میں آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگئی۔
خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے جانی نقصان کے باعث اسلام آباد میں آج اور کل معرکہ حق اور جشنِ آزادی کی تقریب ملتوی کردی گئی۔
خیبرپختونخوا حکومت کو سرکاری ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 7روپے 19پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔
نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
کراچی سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں چہلمِ حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کے جلوس اپنے مقررہ راستوں پر چلتے ہوئے اپنی منزلوں پر پہنچ کر اختتام پزیر ہو گئے۔