• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پونچھ یونیورسٹی کی لیکچرر گل لالہ کار سمیت نالہ تراڑ میں بہہ گئیں

آزاد کمشیر کے علاقے راولاکوٹ کی پونچھ یونیورسٹی کی لیکچرر ڈاکٹر گل لالہ کار سمیت نالہ تراڑ میں بہہ گئیں۔

 پولیس کے مطابق خاتون لیکچرر کی گاڑی نالہ تراڑ میں بند ہوگئی تھی اور پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کے باعث نالے میں بہہ گئی۔

راولاکوٹ کی رہائشی ڈاکٹر گل لالہ کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

اَٹھ مقام کی گریس ویلی میں گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی، جس میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شدید بارش کی وجہ سے امدادی ٹیموں کو ریسکیو میں مشکلات کا سامنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید