• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم محمد شریف نے بچی کو زبردستی پکڑ کر بلڈنگ میں بدفعلی کی کوشش کی۔

بچی کے شور کرنے پر ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو موقع پر لوگوں نے پکڑ لیا۔

گرفتار ملزم محمد شریف سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید