• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب سے متاثرین کیلئے چیریٹی کرکٹ میچ کرانے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں حالیہ مون سون کے دوران سیلاب سے متاثر ہونیوالے افرد کی امداد کیلئےچیریٹی میچ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاریخوں اور شہر کا اعلان مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ میچ میں سابق کپتانوں شاہد آفریدی اور یونس خان سمیت کئی سابق اور موجودہ کھلاڑی بھی شریک ہونگے۔

اسپورٹس سے مزید