کرتار پور احاطے سے پانی نکال دیا گیا، درشن ڈیوڑھی، مرکزی چیک پوائنٹ اور استقبالیہ کیبن روم پانی سے کلیئر کردیا گیا۔
اسی طرح پارکنگ اسٹینڈ، بازار، مرکزی پارک اور لنگرخانہ سے بھی پانی نکال دیا گیا۔
مرکزی چیک پوائنٹ سے زیرو پوائنٹ امیگریشن آفس تک مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی ہے۔