• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی نے خوبصورت انداز میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا

اسکرین گریب
اسکرین گریب 

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب  نے دارالعلوم امجدیہ نعیمیہ ملیر میں مفتی جان محمد نعیمی سے ملاقات اور تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے خوبصورت انداز میں نعت بھی پڑھی۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جشنِ میلادالنبی ﷺ صرف ذمہ داری ہی نہیں بلکہ ہمارے لیے سعادت اور باعثِ فخر ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ جشنِ میلادالنبی ﷺ کے موقع پر  شہر میں فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔

 مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی مرکزی شاہراہوں اور عمارتوں کو خوبصورت انداز میں سجائے گی۔

قومی خبریں سے مزید