• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: محکمۂ موسمیات کے قریب پانی کے گڑھے میں گر کر 3 سالہ بچی جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں پانی کے گڑھے میں گر کر 3 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں محکمۂ موسمیات کے قریب پیش آیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید