پشاور میں سرکاری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر پالتو کتا لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ویڈیو میں سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر سفید رنگ کا کتا بھی بیٹھا نظر آ رہا ہے۔
ویڈیو میں سرکاری گاڑی کا نمبر بھی واضح نظر آ رہا ہے۔
گاڑی مین جی ٹی روڈ سے گزر رہی تھی جس پر سائرن بھی نصب تھا۔